عصا جڑ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - شلجموں وغیرہ کو ہونے والی ایک بیماری جس سے ساق کی جڑ پر ایک ورم سا ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - شلجموں وغیرہ کو ہونے والی ایک بیماری جس سے ساق کی جڑ پر ایک ورم سا ہو جاتا ہے۔